Search

ایک بار ہم گھر سےکسی کام نکلے ‘ میں سارے رستے آیۃ الکرسی پڑھتی رہی‘ راستے میں ایک جگہ ہماری گاڑی کو ڈاکوؤں نے روکنا چاہا ‘ ہم نے گاڑی نہ روکی تو انہوں نے پیچھے سے فائرنگ شروع کردی‘ الحمدللہ! ہماری گاڑی اور ہم اس فائرنگ سے محفوظ رہے‘ یہ سب آیۃ الکرسی کی برکت ہے۔ (پوشیدہ‘ ڈی ایچ اے‘ کراچی)