عبقری میں پڑھا کہ محمد احمد نام کی نیت کریں تو اللہ بیٹا عطا فرماتے ہیں۔میری اہلیہ نے دوران حمل نیت کی کہ بیٹا ہوا تو اس کا نام محمد احمد رکھوں گی‘ اللہ تعالیٰ نے بیٹا عطا کردیا۔ (پوشیدہ)