Search

آج کا مسلمان کیا چاہتا ہے؟ تعلیم انگلینڈ میں‘ ملازمت امریکہ میں‘ بات انگلش میں‘ کھانا چائنیز میں‘ مصنوعات جاپان کی‘ فلمیں ہالی وڈ کی‘ میوزک انڈیا کا‘ لیکن زندگی کے اختتام پر مرنا مکہ میں تو تدفین مدینہ میں اور موت کے بعد زندگی جنت میں گزارنا چاہتےہیں۔ ارے نادان مسلمان! تیری دنیا وآخرت کی کامیابی صرف اور صرف تیرے نبی ﷺ کے طریقے پر چلنے میں ہے۔ (اسحاق حجازی)۔