یہ نسخہ میری محترمہ ساس نے بہت سے لوگوں کو دیا اور ان کو شفاء ہوئی۔ ھوالشافی: انجبار کی جڑیں لیکر پیس لیں اور ان کا سفوف انجبار کے شربت کے ساتھ دن میں ایک چھوٹی چمچ چائے والی لیں۔ انشاء اللہ دوبارہ مسئلہ نہ ہوگا۔ (فاطمہ عبدالقیوم‘ گوجراں)۔