۔36بھوجن 72 روگ(ہندی کہاوت)۔ جسم کی راحت کمی طعام میں ہے۔ (فارسی کہاوت) گوطعام بیگانہ تھا مگر پیٹ تو اپنا تھا۔ (پشتو کہاوت) بھرا ہوا پیٹ نصیحت نہیں سنتا۔
(روسی کہاوت) تھوڑا کھاؤ عیش میں رہو۔ (ہندی کہاوت) کھانے کیلئے زندہ نہ رہو بلکہ زندہ رہنے کیلئے کھاؤ۔ (انگریزی کہاوت) (نصیراحمد‘ ایبٹ آباد)