غیبت زنا سے سخت تر ین گناہ ہے‘ آدمی زنا کرکے پھر توبہ کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرمالیتے ہیںلیکن غیبت کرنے والے کو معاف نہیں کریںگے جب تک وہ شخص اسے معافی نہ دے دے جس کی اس نے غیبت کی ہے۔ (حدیث نبوی)(رابعہ چوہدری‘گوجرانوالہ)