Search

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں علامہ لاہوتی صاحب کا مضمون ’’جنات کا پیدائشی دوست ‘‘کا بہت شوق سے مطالعہ کرتا ہوں اور بہت مستفید ہوتا ہوں۔ علامہ صاحب کے بتائے ہوئے وظائف سے بہت ہی زیادہ فائدہ ہوا ہے خاص کر یَاقَہَّارُکا وظیفہ تھال میں پاؤں رکھ کر پڑھنا اس سے بہت فائدہ ہورہا ہے۔ تھال میں پاؤں رکھ کر یَاقَہَّارُ پڑھنے والا عمل درج ذیل ہے:۔