Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! مجھے محکمہ تعلیم سے ریٹائر ڈ ہوئے ایک سال کے قریب ہوگیا ہے۔ اس ایک سال میں میری روزمرہ کی ترتیب یہ تھی کہ صبح نماز فجر کے بعد واک لازمی کرتا ہلکی پھلکی ورزش بھی ساتھ جاری رکھے ہوئے تھا۔ میں روزانہ تقریباً ایک کلو میٹر واک کرتا تھا چند ماہ سے ایک کلو میٹر کی واک آدھے کلو میٹر پر آگئی تھی اور واک کے دوران سانس پھول جانا اور دل کی دھڑکن تیز ہونا شروع ہوگئی میں نے ڈاکٹر سے مشورہ کیا تو اس نے ای سی جی کروانے کا کہا۔ میں نے ای سی جی کروائی تو ڈاکٹر نے کہا کہ مجھ لگ رہا ہے آپ دل کے مسئلے کی طرف جارہے ہیں آپ کو ادویات لکھ دیتا ہوں استعمال کریں میں نے دو دن دوائی استعمال کی تو میری حالت عجیب سی ہوگئی واک کرنا ہی بند کردی سستی نے مجھے آلیا۔ پارک میں ایک صاحب سے میری روز ملاقات ہوتی تھی جب میں چار دن بعد گیا تو انہوں نے کہا اتنے دن کہاں تھے؟ تو میں نے تمام تفصیل بتائی تو انہوں نے کہا کوئی مسئلہ نہیں آپ عبقری کی ’’دل شفاء‘‘ استعمال کریں میں بھی وہی کررہا ہوں کیونکہ مجھے سانس لینے میں تنگی ہورہی تھی جب سے دل شفاء کا استعمال شروع کیا ہے طبیعت بہتر ہوگئی۔ میں نے ان سے عبقری ایجنسی کا پتہ لیا اور اگلے روز دو بوتل دل شفاء لے آیا استعمال شروع کیا دو بوتل کے استعمال سے ہی واضح اثرات سامنے آگئے ۔ اب میں ڈیڑھ کلو میٹر تک واک کرلیتا ہوں اور میرا سانس بھی نہیں پھولتا۔(ضیاء الحق، دینہ)