Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! پہلے بچہ کی پیدائش کے بعد تقریباً سات ماہ تک مجھے ماہواری نہیں ہوئی جس کی وجہ سے میرا جسم دن بدن پھولتا چلا جارہا تھا اور میرا وزن دنوں میں بڑھ گیا تھا میں نے اس بارے میں ایک لیڈی ڈاکٹر سے رابطہ کیا تو اس نے مجھے ایک انگریزی سیرپ پینے کے لیے دیا جس کی تین شیشی پینے کے باوجود ماہواری کا مسئلہ حل نہ ہوا میں بہت ہی زیادہ پریشان ہوگئی کہ اب کیا ہوگا۔ ایک روز موبائل پر میں فیس بُک استعمال کررہی تھی کہ عبقری کی ایک پوسٹ آنکھوں سے گزری جس میں ایام شفاء سیرپ کے بارے میں لکھاتھا۔ میں نے فیس بُک پر عبقری کو لائک کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے عبقری پر اپ لوڈ ہونے والے ٹوٹکے، نسخہ جات و دیگر ادویات کے بارے میں مجھے خبر رہتی ہے۔ میں نے دوائی کے بارے میں پڑھنے کے بعد نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کیااور دو ’’ایام شفاء سیرپ‘‘ بُک کروائے جو اگلے دن شام کو مجھے مل گئے لکھی ہوئی ہدایات کے مطابق میں نے ان کا استعمال شروع کیا ایک بوتل ختم ہونے پر ہی مجھے ماہواری آگئی جس پر مجھے بہت راحت اور خوشی حاصل ہوئی ۔ اس کے بعد تقریباً تین بوتل سیرپ میں نے مسلسل چند ماہ استعمال کیے جس سے میرے ایام کا مسئلہ حل ہوگیا اور اب میرا وزن کم ہونا شروع ہوگیا ہے ایسا لگتا ہے چند ماہ میں جیسے پہلے پتلی تھی ویسی ہو جائوں گا۔(ص۔ا، لاہور)