محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! تین سال سےعبقری پڑھ رہی ہوں۔ الحمدللہ وظائف سے بڑا فائدہ بھی ہوا یارب موسیٰ یارب کلیم بسم اللہ الرحمن الرحیم کا تو بہت زیادہ فائدہ ہوا ہےگھر سے جھگڑے‘ ناچاقیاں اوروساوس کا خاتمہ ہوا ہے۔ ہر کوئی اب دوسرے سے محبت سے پیش آتا ہے۔(وقار الحسن، پھالیہ)