محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں نے یہ عمل عبقری سے پڑھا ‘ آزمایا ‘ بہت ہی زبردست اور تیربہدف عمل ہے۔ عمل یہ ہے: اگر آپ چاہتے ہیں کہ دوسروں میں باکمال ہوں تو ہر فرض نماز کے بعد ایک تسبیح یَاعَلِیْمُ یَاوَاسِعُ پڑھیں‘ اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ دوسروں میں خود کو باکمال پائیں گے۔ (ف، لاہور)