محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں عبقری قارئین کے لیے اپنے دو عدد آزمودہ ٹوٹکےبھیج رہا ہوں۔ میرے یہ ٹوٹکہ عبقری ٹوٹکہ سیکشن میں ضرور لگائیے۔
قے کیلئے: جس بچے کو یا بڑے کو قے ہورہی ہو اور جو بند نہ ہورہی ہو‘ ٹوٹکہ یہ ہے کہ دونوں ہاتھ دونوں بغلوں میں زور سے دبائیں‘ تھوڑی دیر کے بعد ایک ہاتھ کی انگلی ناک کے ایک نتھنے میں ڈالیں اور دوسرے ہاتھ کی انگلی ناک کے دوسرے نتھنے میں ڈالیں۔ چند بار ایسا کرنے سے قے اللہ کے فضل وکرم سے بند ہوجائے گی۔