Search

قارئین! بخار کیلئے یہ ہمارا خاندانی نسخہ ہے۔ ایک انگلی کے برابر گلو اور ایک چمچ اجوائن دیسی کو ایک صبح مٹی کے برتن میں بھگو کر رکھیں ‘ اگلی صبح رگڑ کر ایک کپ پانی ڈال کر پی لیں‘ ایک ہفتہ بعد چھوڑ دیں‘ پھر ایک ہفتہ بعد سات بادام ڈال کر پئیں‘ ان شاء اللہ ہڈیوں سے بخار نکل جائیگا۔ صرف پندرہ دن استعمال کریں‘ افاقہ نہ ہو تو ہفتہ کے وقفہ سے پی سکتے ہیں۔ مکمل صحت ملے گی۔ ان شاء اللہ۔(ع،اسلام آباد)