محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس ایک عمل ہے جو میں قارئین عبقری کی نذر کرتی ہوں:۔جو شخص چاہے کہ اسے دوسرے کے دل کا حال معلوم ہویا دلوں کو تسخیر کرنا چاہے تو اسے چاہیں کہ روزانہ بعد نماز فجر یَاوَلِیُّ 140 مرتبہ او ل و آخر سات مرتبہ درود شریف کےساتھ پڑھیں۔(تاج چیمہ‘ لاہور)