جوڑوں کا درد‘ ٹانگوں کا درد یا کسی بھی قسم کا ہڈی کا درد ہو اس کیلئے سورۂ یٰسین کی آیت نمبر 77سے79 تک ہر نماز کے بعد صرف گیارہ مرتبہ اول وآخر ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھیں اور جہاں درد ہو وہاں پھونک دیں‘ چند دنوں میں ہی آپ کو واضح افاقہ محسوس ہوگا۔ جن مریضوں کو ڈاکٹرز نے آپریشن بتایا تھا وہ بھی اس عمل کے پڑھنے سے بغیر آپریشن کے الحمدللہ ٹھیک ہوگئے۔ فروزن شولڈرز بھی ٹھیک ہوجاتا ہے۔(سیدہ ماہین‘ لاہور)