Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس دو عدد روحانی ٹوٹکے ہیں جو میں قارئین عبقری کی نذر کررہی ہوں:۔نافرمان اولاد کو نیک بنانے کا طاقت ور ترین روحانی عمل: اگر آپ کی اولاد فرمانبردار نہیں ہے اور گستاخ ہوچکی ہے ‘یہ آیت ہر نماز کے بعد پانچ مرتبہ پڑھیں۔ رَبِّ اَوْزِعْنِیْ اَنْ اَشْکُرَ نِعْمَتَکَ الَّتِیْ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَ عَلٰی وٰلِدَیَّ وَ اَنْ اَعْمَلَ صٰلِحًا تَرْضٰہُ وَ اَصْلِحْ لِیْ فِیْ ذُرِّیَّتِیْ اِنِّیْ تُبْتُ اِلَیْکَ وَ اِنِّیْ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ ﴿الاحقاف۱۵﴾