Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں عبقری رسالہ بہت شوق سے پڑھتی ہوں‘ اس شمارے کا ہر ماہ مجھے شدت سے انتظار رہتا ہے‘ اس میں موجود ٹوٹکوں سے میں نے بہت فائدہ اٹھایا۔ میرے پاس بھی قارئین عبقری کیلئے دو عدد ٹوٹکے ہیں جو میں ان کی خدمت میں پیش کررہی ہوں۔ پہلا ٹوٹکہ : یہ ٹوٹکہ گلتی ہوئی انگلیوں کیلئے ہے جو گلنے کی وجہ سے کٹنے لگتی ہیں‘ مٹی کا تیل دن میں تین سے چار مرتبہ لگائیں‘ ٹھیک ہوجائیں گے۔ دوسرا ٹوٹکہ: چہرے سے یا جسم سے بال ہمیشہ کیلئے صاف کرنے کیلئے ویکس یا تھریڈنگ کرنے کے بعد جلد پر ’’گوئے‘‘یا جسے ’’اوپلے‘‘ بھی کہتے ہیں کی راکھ بنا کر لگالیں۔ بیس پچیس منٹ بعد دھولیں۔ مستقل مزاجی سے کریں‘ بال آہستہ آہستہ جلد پر سے بالکل