شکر ہے اب کوئی تکلیف نہیں!
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! پہلےمیں جب بھی کچھ کھاتی تو ٹھیک طرح ہضم نہیں ہوتا تھا‘ طبیعت ہروقت خراب رہتی تھی‘ بہت علاج کروائے مگر سب بے سود‘ تو میں نے ہر نماز کے بعد چالیس مرتبہ
پڑھنا شروع کردیا‘ جب بھی کھانا کھاتی یا پانی پیتی تو چند مرتبہ
پڑھ لیتی‘ اب اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ کوئی تکلیف نہیں ہے۔ (زارا خان)