Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ایک ٹوٹکہ عبقری قارئین کیلئے بھیج رہا ہوں اگر کسی کو فائدہ ہوجائے تو صدقہ جاریہ ہے۔ سالہا سال پرانا درد ہو زخم نہ ہو۔ دودھ آگ پر رکھیں اور اس میں اتنی مقدار میں نمک ڈالیں کہ وہ دودھ پھٹ جائے‘ دہی سا بن جائے‘ دو تین دفعہ درد والی جگہ پررکھ کر باندھ دیں‘ انشاء اللہ شفاء ہوگی۔ آزمایا ہوا نسخہ ہے۔ (جہانگیر احمد‘ ایبٹ آباد)