محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس پتہ کی پتھری کا آزمودہ علاج ہے۔
ھوالشافی: ایک عدد لیموں کا رس‘ ایک چمچ زیتون کے تیل میں شامل کرکے نہار منہ روزانہ پینے سے دو ماہ کے اندر اندر پتھری پاخانہ کے راستے نکل جائے گی۔ پاخانہ زیادہ آنے پر پریشان نہ ہوں۔ (اویس احمد‘ لاہور)۔