نیا دور‘ ہمیں اپنی تہذیب اور ثقافت بھلارہا ہے۔ نتیجہ یہ ہوا کہ اس افراتفری کے دور میں اپنی تاریخ ہی کو فراموش کربیٹھے۔وطن کی مٹی سے پیار کریں اور وطن کے ورثے کی حفاظت کریں۔ہم سب پرذمہ داری عائد ہے کہ ہم اپنی گزشتہ تاریخ‘ ثقافت کی بقا چاہتے ہیں تو عبقری کا ساتھ دیں۔ آپ کے پاس کوئی بھی یادگار ہو جیسےمٹی یا کسی دھات کے پرانے برتن‘ پرانا لکڑی کا کوئی دروازہ‘ کھڑکی‘ کرسی یا پرانی طرز کا بنا ہوا فرنیچریا کسی پرانی بلڈنگ سے اترا ہوا لکڑی کا کوئی ایسا ٹکڑا جس پر پرانے نقش و نگار ہوں‘ پتھر یا پتھر سے بنی ہوئی کوئی پرانی چیز۔ ہاتھ کی لکھی ہوئی پرانی کتابیں اور چمڑے کی پرانی چیزیں۔ پرانی طرز کی تلواریں یا اسلحہ۔ آپ انہیں ضائع ہونے سے بچانا چاہتے ہوں اور نسلوں تک اس کی حفاظت چاہتے ہوں تو وہ آثار قدیمہ کے قدردان ایڈیٹر عبقری کو ہدیہ کی نیت سے ارسال کیجئے یا ہمیں اس نمبر0343-8710009 پر صرف میسج کریں‘ یا خود بھیجنے کا بندوست کرلیں یا اپنے مکمل پتے اور فون نمبر کے ساتھ خط لکھیں۔(ادارہ)۔