محترم حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے لیکوریا کا مرض کافی پرانا تھا‘ علاج کروا کروا کر تھک گئی تھی‘ پھر مجھے کسی نے بتایا کہ نیم کی نمولیاں صبح نہار منہ تین سے چار عدد کھالیا کرو‘ میں نے جب وہ کھائیں تو اس سے میرے پرانے لیکوریا کو بہت فائد ہوا۔ الحمدللہ علاج جاری ہے۔اس کے علاوہ مجھے جب بھی ماہواری شروع ہوتی تھی توٹانگوں میں شدید تکلیف ہوتی تھی لیکن جب سے میں نے آپ کا تجویز کردہ ’’پوشیدہ کورس‘‘ دفتر ماہنامہ عبقری سے لے کر استعمال کرنا شروع کیا ہے اب ماہواری کے وقت درد نہیں ہوتا۔ (م۔ش۔س)۔