Search

سالہا سال کے تجربات کے بعد سترشفائیں ایک ایسی چیز ہے جو اگر روزے کے دوران اس ترتیب سے استعمال کی جائے تو آپ کو اس سخت گرمی کے روزے میں تھکن‘ پیاس‘ نڈھالی اور کمزوری ہرگز نہیں ہوگی‘ ہزاروں نے آزمایا آپ بھی آزما کر دیکھیں۔ ترکیب: سحری کے بعد سترشفائیں چنے کے برابر لیں‘سارا دن جسم میں تقویت رہتی ہے۔ افطاری کے بعد ایک بڑے چنے کے برابر لینے سے کھانا ٹھیک ہضم ‘ گیس تبخیر اپھارہ بالکل نہیں ہوتا اور پیاس کی شدت ختم ہوجاتی ہے۔اگر رمضان میںسوتےوقت منہ میں سترشفائیں رکھ کر سوئیں آپ کے تیس روزے ایسے ہشاش بشاش ہوں گے کہ آپ گمان نہیں کرسکتے ہیں۔ رمضان المبارک کے بعد اگر کمزوری ہوگئی ہو تو مسلسل سترشفائیں کا استعمال چند دنوں میں اس کمزوری کو ختم کردیتا ہے۔