Search

دل پر ہاتھ رکھ کر ایک سو گیارہ بار درج ذیل ورد پڑھ کر دم کریں‘ انشاء اللہ فائدہ ہوگا۔ سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ۔۔
حافظہ کیلئے:سورج نکلتے وقت 786 بار پوری بسم اللہ پڑھنے سے ذہن کھل جائیگا۔ ڈاڑھ اور کان کے درد سے افاقہ: جو کوئی ہر چھینک کے وقت اَلْحَمْدُلِلہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ عَلٰی کُلِّ حَالٍ مَّاکَانَ پڑھے‘کبھی بھی ڈاڑھ اور کان کا درد محسوس نہ کریگا۔ (عبیداللہ سلیم)