Search

جن مریضوں کا بلڈپریشر ہائی ہو ‘ دس سے بارہ سفیدے کے پتے لیکردوکپ پانی میں ابال لیں جب پانی ایک کپ رہ جائے تو پانی اتار کر پی لیں اس سے بلڈپریشر نارمل ہوجائے گا۔ (کوثر کنول‘ وہاڑی)