نیاز بو کے پتے 5-6 لیکر دو تین پیاز کی جھلی کیساتھ پیس لیں‘ ہاتھ اورچہرے کےغیرضروری بالوں پر رات کو سونے سے پہلے لگالیں اور صبح دھولیں‘ دس دن لگائیں‘ دس دن کے بعد بالو ں کو اُتار دیں۔ اگر زیادہ بال ہیں تو مدت بڑھا دیں‘ ساری زندگی بال دوبارہ نہیں آئینگے۔ (سدرہ‘سلطان پور)