Search

محترم حکیم صاحب السلام علیکم!میں عبقری کی پچھلی چھ ماہ سے قاری ہوں اور تقریباًدو ماہ سے روحانی پھکی استعمال کررہی ہوں اور اس نیت سے استعمال کرتی ہوں کہ اللہ میری تمام بیماریاں دور کردے‘ اللہ کے حکم سے کافی فرق پڑا ہے۔ اس سے پہلے گرمیاں شروع ہوتے ہی پاؤں پر دانے نکلتے تھے جو پانی والے ہوتے تھے اور اس سے پہلے خارش ہوتی ہے جب سے پھکی استعمال کی ہے۔ اللہ کا کرم ہے کہ اس مرتبہ پانی والے دانے نہیں بنے‘ کافی فرق ہے اور پیٹ میں بھی سکون محسوس ہوتا ہے۔(ثریا ناز)