محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں اپنے چہرے پر فالتو بالوں کی وجہ سے بہت پریشان تھی جتنے کاٹوں اس سے زیادہ نکل آئیں ۔لیڈی ڈاکٹر سے مشورہ کیا تو اس نے مجھے ہارمونز کا بتایا کہ تمہارے ہارمونز تبدیل ہورہے ہیں جس کے لیے میں نے دوائی بھی کھائی پر کوئی فرق نہ پڑا پھر میری پھوپھو نے مجھے عبقری کی خاتون شفاء استعمال کرنے کا مشورہ دیا ۔ میں نے عبقری دواخانے کا ایڈریس پوچھا تو انہوں نے بتایا اگلے روز میں اپنی امی کے ساتھ عبقری دواخانے گئی اور کورس لے کر استعمال کیا جس کا مجھے بے حد فائدہ ہوا اور میری فالتو بالوں سے جان چھوٹ گئی۔(فائزہ، لاہور)