محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں عبقری بڑے شوق سے پڑھتی ہوں مجھے جب بھی کھانسی نزلہ زکام ہوتا ہے عبقری کی شفائے حیرت پی لیتی ہوں اس سے مجھے آرام مل جاتا ہے پچاس سال سے زائد عمر ہوگئی ہے ظاہر ہے اس عمر میں جسم میں تھکاوٹ کمزوری تو ہو ہی جاتی ہے اور جسم بھی دکھنے لگتا ہے میں عبقری کی ستر شفائیں، اکسیرالبدن اور روحانی پھکی استعمال کرتی ہو اور الحمد اللہ ڈاکٹری ادویات کے بغیر چل رہی ہوں، گرمیوں کے رمضان المبارک میں مشروب عبقری، املی آلو بخارا کا شربت پینے سے سکون ملتا ہے اور روحانی طور پر میں نے دو کروڑ بار درود شریف پڑھا الحمد اللہ ہر کروڑ پر عمرہ کرنے کی سعادت ملی دوسری مرتبہ ایک کروڑ پڑھا دوسری مرتبہ سعادت نصیب ہوئی اب تیسرا کروڑ پورا ہونے والا ہے اللہ سے امید ہے کے حج کی سعادت بھی ملے گی بلکہ مل ہی جاتی لیکن کرونا وائرس کی وجہ سے ملکی حالات خراب ہوگئے بہرحال آئندہ سال اگر زندگی نے وفا کی تو ضرور درود شریف کی برکت سے میں حرم شریف جائوں گی عبقری اور عبقری کے ذمہ داروں کے لیے ڈھیروں دعائیں ہیں میرا رب ان کی حفاظت فرمائے اور انہیں ایسے ہی عوام الناس کی خدمت کی توفیق عطا فرماتے رہے۔ (رغنا شہزاد ،کراچی)
عبقری کا شہد سوفیصد خالص ہے‘ شہد کا جمنا فطری عمل ہے۔ مصنوعی اور ملاوٹ نہ سمجھی جائے۔ قارئین! اعتماد سے عبقری کی ادویات استعمال کررہے مشکور ہیں۔ (ادارہ عبقری)