Search

اگر گنجاپن ہوتو صاف شفاف شیشی میں خالص تلوں کا تیل بھر کر ایک تسبیح درج ذیل دَم پڑھ کرپھونک دیں۔ چالیس دن تک متواتر دم کریں اور اکتالیسویں رات سے روزانہ سوتے وقت تیل اچھی طرح سر میں جذب کریں۔ یہ عمل صرف سردیوں میں کریں گرمی میں منع ہے۔انتہائی لاجواب اور باکمال عمل ہے‘ یہی تیل مسلسل استعمال کیجئے ان شاء اللہ نئے بال آنا شروع ہوجائیں گے۔
دم یہ ہے:
الر تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ
اَلرَّحِیَمُ اَلرَّحِیْمُ اَلرَّحِیْمُ