محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! یہ ٹوٹکہ میں نے عبقری رسالہ میں پڑھا‘ بہترین ہے‘ گردہ میں درد تھا‘ یہ انگوٹھی بنوا کر پہن لی‘ یقین کیجئے چند دنوں کے اندر اندر مجھے فرق محسوس ہوا۔ دانہ فرنگ اصلی چاندی کی انگوٹھی میں بطور نگینہ بناکر پہن لیں۔ انشاء اللہ درد گردہ نہ ہوگا۔(نعیم‘ سرگودھا)