محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!جب بھی میں کھانا کھاتا تھا ایسا لگتا تھا جیسے خوراک کی نالی میں پھنس گیا ہو۔ کھانا کھانے کے بعد شدید جلن اور ڈکار‘ طبیعت بہت بے چین رہتی تھی۔ میں نے عبقری دواخانہ میں آکر اسسٹنٹ حکیم صاحب کو چیک کروایا اور اپنی تمام حالت کے بارے میں آگاہ کیا ۔انہوں نے مجھے ’’ہاضم خاص‘‘ استعمال کرنے کا مشورہ دیا ‘ میں نے دواخانہ سےہاضم خاص حاصل کی۔وہ دن ہے اور آج کا دن مجھے سینے میں جلن نہیں ہوئی اور کھانے کے فوراً بعد ہاضم خاص کھا لینے سے کھانا جلد ہضم بھی ہو جاتا ہے۔اس کے علاوہ بازاری کھانا کھانے سے میرے پورے جسم پر الرجی ہوگئی تھی ہر طرح کی دوا سے نہیں گئی اس کے لیے اسسٹنٹ حکیم صاحب نے ’’خون صفاء‘‘ تجویز کی۔ اس کی ابھی دوسری ڈبی کی استعمال کررہا تھا کہ الرجی کا پتہ ہی نہ چلا کہ کہاں گئی۔(عدیل خالد، لاہور)