محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! آپ نے اس رسالے کی مدد سے انسانیت کیلئے بہت سی خدمات سرانجام دیں میں آپ کی ان خدمات سے بہت خوش ہوں‘ ہر ماہ عبقری پڑھتا ہوں عبقری واقعی لاجواب ہے۔ ایک آسان عمل پیش خدمت ہے۔ ہر پرچے کے دن کمرۂ امتحان میں جانے سے پہلے یہ آیت صرف سات مرتبہ پڑھیں۔
(محمد طلحہ‘ ہارون آباد)