Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس ایک عمل ہے جو کہ کینسر کیلئے بہت ہی آزمودہ و لاجواب ہے۔ اللہ نہ کرے کسی کو کینسر ہو‘ اگر کسی کو یہ نامراد بیماری لگ جائے‘ چاہے وہ آخری سٹیج پر کیوں نہ پہنچ جائے۔ اگر اللہ نے زندگی رکھی ہے تو چالیس دن میں ضرور مکمل شفاءیاب ہوگا۔ عمل یہ ہے: اول و آخر گیارہ بار درود ابراہیمی اور درمیان میں ایک بار سورۂ مریم پڑھ کر پانی پر دم کریں اور وہی پانی سارا دن مریض کوپلائیں۔ چالیس دن تک ایک بھی ناغہ نہ ہو۔ انشاء اللہ اگر اللہ رب العزت نے چاہا تو ضرور بالضرور شفاء نصیب ہوگی۔(ج،ش)