Search

عمل یہ ہے: ’’خراسان کے میاں ٹونے شاہ۔ خونی بادی دونوں جا‘‘ مریضان بواسیر خونی یا بادی کو چاہیے کہ ضروریات سے فارغ ہوکر آبدست لینے کے بعد چلو میں پانی لیں اور مندرجہ بالا عمل تین دفعہ پڑھ کر چلو والے پانی پر دم کرکے آبدست لیں۔ اس طرح تین بار عمل کریں۔ دن میں جتنی بار رفع حاجت ہو ہر بار یہ عمل کرنا ہے۔ عمل کی میعاد سات‘ چودہ‘ اکیس دن ہے۔ (ازافادات: حضرت کاوش ) (سلطان محمود نسیم‘لودھراں)