Search

سورۂ یٰسین آیت نمبر 77 سے 79 تلک ہر نماز کے بعد گیارہ مرتبہ پڑھئے‘ اول و آخر گیارہ مرتبہ درودشریف ضرور پڑھیں۔ آزمودہ ہے‘ انشاء اللہ شفاء کاملہ نصیب ہوگی۔ آمین ثم آمین۔ (ناصرہ نثار‘ اسلام آباد)