اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے پیارا عمل اللہ تعالیٰ کی خاطر محبت اور اس کی خاطر ناراضگی ہے۔لوگوں کو اپنی پاکیزگی نہ جتایا کرو‘ اللہ تعالیٰ پرہیز گاروں کو خوب جانتا ہے۔ اللہ کو سب سے زیادہ محبوب وہ آدمی ہے جو اس کے بندوں کے ساتھ سب سے زیادہ بھلائی اور خیرخواہی کرتا ہے۔