محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس ایک آزمودہ نسخہ ہے۔ بعض بچوں کو قبض ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے بچے سمیت ماں بھی پریشانی میں مبتلا ہوجاتی ہے اس بیماری کا میرے پاس ایک آزمودہ ٹوٹکہ ہے جومیں قارئین کی نذر کررہی ہوں۔ھوالشافی: چھوٹی بوتل کیسٹرآئل‘ گریسلین برابر اور ایک چمچ شہد مکس کرکے بچے کو دیں‘ قبض دور ہوجائے گی۔(ج،م)