جب بھی آپ دکان‘ گودام یا گھر سے باہر جائیں تو اپنے پیسوں‘ مال وغیرہ پر یہ عمل کریں۔ اول و آخر ایک ایک بار درود شریف اور دس بار پڑھ کر پھونک دیں۔ چور کبھی بھی آپ کی چیزیں نہیں چرا سکے گا۔ گھر میں بھی اگر کسی مال کے مال چوری ہونے کا شبہ ہے تو اس پر بھی پھونک دیں۔ مال انشاء اللہ چوری سے محفوظ رہے گا۔ ہمارا آزمایا ہوا ہے۔ (پ۔ہ)