یہ بھی بہت سے لوگوں نے آزمایا ہوا ہے۔ اس سے بلڈپریشر نارمل رہتا ہے۔ (خشک دھنیا اور سونف) برابر مقدار میں لے کر ان کی پھکی بنالیں۔ طریقہ استعمال: ایک چمچ صبح نہارمنہ پانی کے ساتھ کھالیں۔ پھر بعد میں ناشتہ کریں پھر شام کے کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے ایک چمچ لیں۔ یہ بلڈپریشر کےمریضوں کیلئے نہایت مجرب اور آزمودہ ہے۔