Search

جس جوڑےکے ہاں بیٹیاں ہی بیٹیاں ہو اللہ تعالیٰ سے اولاد نرینہ کیلئے دعا کرے اور ساتھ ہی صرف خاوند یہ نسخہ استعمال کرے‘ انشاء اللہ تعالیٰ ضرور بیٹا پیدا ہوگا۔ ھوالشافی: سفید موصلی چالیس تولہ‘ کیکر کی گوند بیس تولہ‘ مصری صرف اتنی ہو کہ دوائی میٹھی ہوجائے۔ چھوٹی الائچی تولہ10 تولہ سب چیزوں کو کوٹ چھان کر 80 پڑیاں برابر بنالیں روزانہ ایک پڑی رات کو دودھ کے ساتھ اور صبح نہار منہ ایک پڑیا کھالیں‘ چالیس دن کھائیں‘ انشاء اللہ مراد پوری ہوگی۔

نوٹ: یہ نسخہ صرف مردوں کیلئے ہے۔ (محمدفاران ارشد بھٹی‘ مظفرگڑھ)۔