Search

مریض کو کسی بھی طریقہ سے تیل سرسوں پلانا شروع کردیں۔ تھوڑی تھوڑی دیر بعد ایک چھٹانک تیل پلائیں۔ اسہال اور قے شروع ہوجائے گی جو اس بات کی دلیل ہے کہ مریض شفاء یاب ہورہا ہے۔ (طاہر سلیم‘ فیصل آباد)۔