محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس دانتوں کی تکلیف کیلئے ایک آزمودہ نسخہ ہے‘ دانت میں درد ہو یا دانت ہلتےہوں‘ دانتوں پر لگا کر بس پانچ منٹ بعد کلی کرلیں۔ ھوالشافی: ماسخورہ‘ پھٹکڑی‘ کتھا تینوں پچاس، پچاس گرام لے کر گرینڈ کرلیں‘ پھر مکس کرکے استعمال کریں‘ چند دن استعمال سے انشاء اللہ آرام آجائے گا۔ (عامر سلطان ہاشمی‘ راولپنڈی)۔