Search

عمرفاروق صاحب کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئ ہیں۔ ملک اسد صاحب (جہلم )کی پھوپھی انتقال فرماگئی ہیں۔ میاں اعجاز صاحب لاہور کے سسر فوت ہوگئے ہیں۔ قارئین سے ایصال ثواب کی اپیل ہے۔