بزرگوں نے فرمایا کہ جو شخص ہر شب جمعہ (جمعہ جمعرات کی درمیانی رات) اس درود شریف کو پابندی سے کم از کم ایک مرتبہ پڑھے موت کے وقت سرکار مدینہ ﷺ کی زیارت کریگا اور قبر میں داخل ہوتے وقت بھی یہاں تک کہ وہ دیکھے گا سرکار مدینہ ﷺ اسے قبر میں اپنے رحمت بھرے ہاتھوں سے اتار رہے ہیں۔درود شریف یہ ہے:۔
اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَولَانَا مُحَمَّدِ نِ النَّبِّیِّ الْاُمِیِّ الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِ الْعَظِیمْ الْجَاہِ وَعَلیٰ اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ۔
(فاخرہ خان‘ ملتان)