جنوری خاص نمبر کیلئے قارئین کی تحریریں بہت زیادہ موصول ہوئیں‘ لہٰذا باقی حیرت انگیز‘ آزمودہ عمل اور طبی نسخہ جات پر مشتمل کتاب ’’بندشوں کی زنجیراور روحانی ایٹم بم‘‘ عنقریب شائع ہورہی ہے۔ جس میں مختلف موضوعات پر جامع تحریریں پڑھنے کو ملیں گی۔ (ادارہ عبقری)