Search

قارئین! بچوں کی بدتمیزی کا سبب اکثر والدین کے گناہ ہوتے ہیں‘ایک عمل آزمودہ بتا رہا ہوں اگر ماں باپ اس کی طرف توجہ کریں تو دو فائدے گارنٹی کیساتھ ہونگے۔ پہلا فائدہ: اولاد تابعدار اور دوسرا فائدہ گھر میں رزق کی فراوانی۔ عمل یہ ہے:۔ تین بار سورۂ فاتحہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے بچوں کو صبح‘ دوپہر اور شام کو پلائیں۔ زندگی بھر کا معمول بنالیں۔ (ج۔ش)