Search

شوہر کے ناروا سلوک اور غصہ سے نجات کے لئے بیوی کو چاہیے کہ عشاء کی نماز کے بعد مصلے (جائے نماز) پر بیٹھے بیٹھے اول و آخر گیارہ بار درود شریف پڑھ کر ایک تسبیح

کی پڑھے اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا مانگے۔ بعض گھروں میں خاوند کے بجائے بیوی کی بد سلوکی سے خاوند پریشان ہوتے ہیں اگر ایسا ہو تو پھر بیوی کے بجائے خاوند بھی یہی عمل کرے انشاء اللہ ضرور کامیابی ہوگی۔    (فقط :دعا کی طلبگار)