Search

ایک چمچ خالص شہد لیکر اس میں ایک آڑو لے کر اس کا گودا بنا لیں اور شہد میں مکس کر لیں اور اس کو چہرے پر لگانے سے چہرے کے فالتو بالوں کی افزائش کم ہو جاتی ہے ۔دس بارہ دن میں ہی فرق محسوس ہو نے لگے گا۔اس کےعلاوہ چہرے کا رنگ نکھرتا ہے‘ داغ دھبے چھائیاں چند ہفتے چند مہینے کے استعمال سے ختم ہوجاتی ہیں۔ آڑو اور شہد جلد کیلئے بہترین ٹانک ہیں ضرور آزمائیے! (ملک محسن‘ ہارون آباد)