Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس عبقری خواتین قارئین کیلئے ایک زبردست روحانی ٹوٹکہ ہے جو کہ ہمارا آزمودہ ہے۔اگر ہاتھوں پر خارش‘ الرجی‘ سکن کمزور اور ہاتھوں کا پھٹ جانا معمول ہو تو سورۂ بقرۂ کی آیت نمبر 266 جتنی مرتبہ باوضو آسانی سے پڑھ سکیں روزانہ پڑھ کر ہاتھوں پر پھونک مار دیا کریں۔ ان شاء اللہ چند ہی دنوں میں آپ کے ہاتھ بالکل ٹھیک ہوجائیں گے اس کے علاوہ  اگر جلد پر بھی خارش ہے یا جلد خراب ہورہی ہے تو یہ وظیفہ اس کیلئے بھی لاجواب ہے۔ (مسز ثاقب‘ پشاور)